پانچ کتابوں کے مصنف موچی

Опубликовано: 05 Август 2026
на канале: Concept with Fiaz
6,083
14

منور شکیل پنجابی شاعری کی 5 کتابوں کے مصنف ہیں اور اپنی شاعری کی وجہ سے شہر کے مضافاتی علاقوں کی رہتل اور لوگوں کی زندگیوں کی حقیقتوں کا ترجمان مانے جاتے ہیں۔