Privilege Motion Against Imran Khan (PTI)

Опубликовано: 10 Август 2026
на канале: IRRFAN AKKBAR
227
3

عمران خان کے خلاف تحریک استحقاق

سینیٹ میں کون سا چھوئی موئی لوگ بیٹھے ہیں جن کی عزت خراب ہو گئی عمران خان کے اس طرح کہنے سے ، اب ان کی کوئی اتنی بھی عزت مجروح نہیں ہوئی کہ وہ اس طرح کہیں ،

سیٹھی صاحب نے عمران خان کو نوٹس بھیج دیا مجھے نہیں بھیجا ابھی ، ویسے میں نے مشورہ دیا تھا کہ وہ نوٹس نہ بھیجیں ، اب کیا کہہ رہے ہیں کہ ٹیپ لائیں ، تو وہ بھی آ جائیں گی ، ویسے تو سیٹھی صاحب بڑے کول آدمی ہیں لیکن اس واقعہ پر جذباتی ہو گئے ، ابھی تو میرے اور سیٹھی صاحب کے مزاکرات چل رہے ہیں ذرا سیز فائر ہو جائے پھر ان کو وہ ٹیپ سنواؤں گا اور پھر کہوں کہ پینتیس پنکچرز کی وضاحت دیں سب کے سامنے ، اور پریشن ہونے والی بات نہیں ہے اگر عمران خان کو نوٹس مل گیا ، اس طرح کے نوٹس ملتے رہتے ہیں : ڈاکٹر شاہد مسعود