Baby goat "Simbi" in Karachi, Pakistan has made a world record with its ears as long as 48 centimetres (19 inches), very much longer than the normal size of ears.
پاکستان کے شہر کراچی میں بکرے کے بچے "سمبی" نے ریکارڈ بنا لیا۔ سمبی کے کانوں کی لمبائی 48 سینٹی میٹر تک ہے جو کہ عالمی ریکارڈ ہے۔ یہ لمبائی بکروں کے کانوں کی عمومی لمبائی سے کہیں زیادہ ہے۔
#Pakistan #Karachi #simbi #simba #Guinnessworldrecord #LongestEars