پہلی قسط لڑکی کی ویڈیو ڈڈیال لڑکی اور لڑکے پر مشتمل گروہ جو نوسربازی کرتے ہیں ، دوکاندار بھائیوں کے ساتھ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے تمام دوکاندار بھائی محتاط رہیں یہ پانچ ہزار کا نوٹ دے کر چیزیں خرید کرتے ہیں اور پھر وہی واپس پانچ ہزار اور نقدی لے کر رفو چکر ہو جاتے ہیں