یونین کونسل بہادرخیل جسکی ابادی 25 ہزار سے زیادہ ہے لیکن پینے کا صاف پانی میسر نہیں ھے، جانور اور انسان ایک ہی جگہ سے پانی پیتے ہے جو خفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ہے جس سے ڈائریا قے اور ہیپاٹائٹس جیسے وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے ھمارے علاقے میں سمال ڈیم بنانے کی بہت سی فیزیبل جگہے ھے جسمیں سب سے بہترین جگہ منزلی ھے، اگر منزلی ڈیم بن گیا تو تقریبا پورے یونین کونسل بہادرخیل کے ساتھ ویلج کونسل خرم کے لوگوں کو بھی پینے کا صاف پانی میسر اجائے گا۔