#maulana_wali_rehmani #bashar4322
بہت ہی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مفکر اسلام بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب اب ہماری درمیان نہیں رہے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
اللہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور امت کو اس کا نعم البدل عطا فرمائے آمین یارب العالمین