دوستو یہ وڈیو میں خاص طور پر ان دوستوں کےلئے اپلوڈ کر رہا ہوں جو ڈپلومہ ہولڈر ہیں اور نوکری کےلئے پریشان ہیں
پہلے تو آپ ہی وڈیو پورا دیکھیں اور تصور کریں ایسی جاب کا پھر میں آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ ایک ایک کرکے ساری باتیں بتاؤں گا کہ میں کیا کرتا ہوں اور آپ کو کیا کرنا چاہئے
اگر دوستوں کی دلچسپی ہوئی تو اس حوالے سے کافی ذیادہ معلومات آپ کے ساتھ شیئر کر سکتا ہوں
دوستو اس پیج کو لائک اور سبسکرائب ضرور کر دیں بہت شکریہ۔۔۔۔۔