اگر آپ کے خیال میں آپ کو اپنی زندگی کا کوئی مقصد حاصل نہیں ہوا، کوئی مصرف نہیں ملا، اگر آپ کے خیال میں آپ کی زندگی ضائع ہو چکی ہے، اور آپ کو کسی کام میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، اگر آپ کے خیال میں آپ کو کوئی محبت نہیں ملی، کوئی مخلص نہیں ملا، کوئی وفادار نہیں ملا، بس دھوکا ہی دھوکا ہوا ہے، تو آئیے میں آپ کو ایک کام بتاتا ہوں، ایک مقصد دیتی ہوں، ایک آسرا دیتی ہوں۔
آپ اللّٰه تعالیٰ سے محبت ڈال لیں،......
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
credit music
bensound.com