انڈیا میں یہ کتاب ہائ سکول کے بچوں کو پڑھائ جاتی ہے اور ہمارے ایک گریجویٹ بچے کو بھی اس پہ کمانڈ نہیں ہوتی۔ اگر آپ ایک سٹوڈنٹ ہیں، ٹیچر ہیں یا مقابلے کے امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ بک آپ کے لیے کھانے سے بھی ذیادہ ضروری ہے۔ لیکن ہمارے ہاں اس پہ فوکس نہیں کیاجاتا ۔ اسی چیز کو دیکھتے ہوئے میں نے تین بکس پر مبنی ایک سیشن سٹارٹ کیا ہے جس میں ہم (ہائ سکول انگلش گرامر اینڈ کمپوزیشن ، انگلش گرامر ان یوز اور ٹو ڈا پوائنٹ انگلش بائے آفتاب احمد) سیکھیں گئے۔ میں پھر کہہ رہی ہوں کہ ہم پڑھیں گئے نہیں بلکہ سیکھیں گے ۔کیونکہ انگلش تو ہم ساری زندگی پڑھتے ہیں لیکن آتی پھر بھی نہیں کیونکہ ہم سیکھنے کی بجاۓ پڑھنے پہ فوکس کرتے ہیں۔ یہ سیشن چھ ماہ کا ہے اور منتھلی فیس تین ہزار ہے۔ لیکن یہ گارنٹی ہے کہ اس کے بعد آپ کو انگلش بولنی، لکھنی اور پڑھنی آ جاۓ گی۔ تو دیر کس بات کی جہاں اتنے پیسے ضائع کرتے ہیں وہاں ادھر بھی فیس دے کر دیکھ لیں۔ اگر آپ کو فائیدہ نہ نظر آیا تو آپ نیکسٹ منتھ کی فیس نہ دینا۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
03036861207
#englishteacher #englishlearning #wrenandmartin #RaymondMurphy #CSSEnglish #DawnNews