جمعہ المبارک مدینہ منورہ

Опубликовано: 08 Август 2026
на канале: Bazme Ashiqane Mustafa
0

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
آپ کا اور آپ کی فیملی ممبران کا سلام کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں عرض کر دیا گیا ہے
اللہ عزوجل آپ کو دنیا اور آخرت کی خير وعافيت عطا فرمائے
آپ کے لیے اور آپکے اہل وعیال کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپکے رزق میں برکت اور وسعت عطا فرمائےآمین۔
اللہ عزوجل ہماری اور ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین۔
اللهم فرج امة سيدنا ومولانا محمد صلى الله عليه وآله وسلم
اللهم ارحم امة سيدنا ومولانا محمد صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
*انظرنا يارسول الله*
* *روحي فداك يارسول الله***
درود پاک کی کثرت فرمائیں


اہم بات۔ 🌹 *حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی بارگاہ کے آداب میں سے ایک اہم ادب*🌹