What is Google Web Stories? - Google web stories wordpress plugin for more traffic - Technical Grad

Опубликовано: 11 Апрель 2026
на канале: Technical Grad
12
2

What is Google Web Stories? - How to Use Google web stories wordpress plugin for more traffic - Technical Grad

گوگل ویب اسٹوریز کیا ہیں
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ، جیسے ٹک ٹاک، انسٹاگرام، فیس بک، لائکی اور اور بہت سی ایسی ایپس ہیں جو اسٹوریز اور شورٹ ویڈیوز کو پبلش کرنے کی ہمیں سہولت دیتی ہیں، اسی ٹرینڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے گوگل نے بھی اپنی گوگل ویب اسٹوریز کی سروس سہولت دی ہے، لیکن یہ سہولت صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس اپنی آفیشل ویب سائٹ ہے ورڈ پریس پلگ ان کے ساتھ، در اصل آپ ان اسٹوریز کو ورڈپریس کے پلگ ان کے ساتھ ہی پبلش کر سکے گے اپنی ویب سائٹس پر، اور اگر آپ ایڈسنس اپرووڈ ہیں تو گلگل سے آپ ایک ہینڈسم اماؤنٹ بھی کما سکتے ہیں اور گلوگل ویب اسٹوریز کی مدد سے آپ اپنی ویبسائٹ پر زیادہ سے زیادہ ٹریفک کو لا سکتے ہیں اس کے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے گوگل خود آپ کی اسٹوریز کو وارل کرے گا.

Your Queries:
1. Google web stories,

2. web stories,

3. how to use google web stories,

4. google web stories wordpress,

5. how to create google web stories,

6. google web stories wordpress plugin,

7. google web stories in hindi,

8. google web stories plugin, create google web stories,

9. google web stories wordpress plugin for more traffic,

10. wordpress plugin google web stories,

11. web stories for wordpress, google web stories plugin for wordpress,

12. google web stories traffic,


#googlewebstories #technicalgrad #webstories #howtousegooglewebstories #googlewebstorieswordpress