چھوربٹ گاؤں میں غلام حیدر نامی شخص پتھروں کو تراش کر برتن اور مخلتف سٹیچو بناتے ہیں

Опубликовано: 16 Июль 2026
на канале: Discover North Pak
91
1

گلگت بلتستان کے علاقہ گانچھے کے گاؤں تھوقموس چھوربٹ میں غلام حیدر نامی شخص پتھروں کو تراش کر برتن اور مخلتف سٹیچو بناتے ہیں  
غلام حیدر یہ کام گزشتہ 73 سالوں سے کر رہے رہے ہیں انکے مطابق یہ کام انکے باپ دادا کرتے تھے