#PMIK

Опубликовано: 15 Февраль 2026
на канале: Online Lectures
4
0

وزیراعظم عمران خان نے آج بغیر سرکاری پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔۔

وزیراعظم عمران خان نے ریڑھی بانوں سے حال دریافت کیا اور کورونا کے دوران ان کے کاروبار کے حوالے سے استفسار کیا۔
#PMIK simplicity is shown in this Video.