Information About Rahat

Опубликовано: 08 Сентябрь 2026
на канале: Pakistan Bureau of Statistics
57
1

رہٹ:
پاکستان میں استعمال کیے جانے والے آبپاشی کے قدیم طریقوں میں سے ایک اہم طریقہ "رہٹ" ہے ۔ اگر چہ اس طریقہ کا استعمال بہت کم ہے لیکن ملک بھر میں ابھی بھی بہت سارے علاقوں میں فصلوں کو سیراب کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اس طریقے میں بیل اونٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کو رہٹ میں جوت کر کنویں سے پانی نکالا جاتا ہے ،پھر اس پانی کو نالیوں کے ذریعے فصلوں تک پہنچایا جاتا ہے ۔