Afghanistan's force airport scene | افغانستان کابل ایئرپورٹ کا منظر چیک کریں ایک بار

Опубликовано: 17 Июль 2026
на канале: Salman Mobile Pak
32
5

یہ وہی لوگ ہیں جو امریکہ سے ڈالر لے کر طنز،، کرتے تھے۔
شپر پاور نے ان کو کہا تھا امریکہ ان کو ساتھ لے جائے گا۔یہ پانچ ہزار سالہ تاریخ پر فخر کیا کرتے تھے، ہندو کو اپنا یار امریکہ کو اپنا دلدار سمجھ کر پاکستان سے ،،نفرت ،، کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔

پاکستان میں دہ۔ش۔ت ،، گر۔د۔ی ہو یا کرکٹ میچ کبھی بغض،،،نکالنے کا موقع نہیں چھوڑتے تھے آج دنیا کے سامنے ننگے،،، اور ،، زلیل ،، ہو رہے ہیں۔
آج اپنے اسی ملک سے بھاگنے کے لیے جہازوں سے لٹک کر مرنے کو تیار ہیں۔
اسی جہاز سے لٹک کر فضا سے گر کر کئی لوگ مرے ہیں۔

پاکستان کے کئی ایسے صحافیوں اور سیاستدانوں کے لئے واضح اشارے ہیں۔
#🇵🇰