جوجوعشاق ابھی تک بھی گھروں پہ ہیں ان سےدست بستہ التجاہے کہ پرامن ناموس رسالت ﷺ مارچ میں مریدکےمل جائیں ۔۔یہ تماشائی بنےرہناکچھ کام نہ آئےگا۔اب وقت ہےاپنےگھروں کوچھوڑکراللہ ورسول کی رضاکیلیے مارچ میں پہنچو۔
آج لےانکی پناہ آج مددمانگ ان سے
پھرنہ مانیں گےجوقیامت میں گرمان گیا۔۔🤔🤔🤔