بروزِ چہلم امام حسین علیہ السلام، ہیوسٹن امام بارگاہ المرتضیٰ USA میں برادر فراج رضا نے پر درد نوحہ خوانی کی۔ سعاداتِ کربلا کی یاد میں وہ لمحات تازہ ہوئے جب بیبیاں کربلا سے مدینہ لوٹیں۔ تابوت، علم اور نوحہ خوانی کے ساتھ شاندار و پُر سوز پرسہ برپا ہوا۔
سبحان اللہ! ایسا پرسہ کہ دل رو پڑے۔
دعا ہے کہ مولا سب مومنین و مومنات کی عزاداری کو قبول فرمائیں اور توفیقاتِ خیر میں برکت عطا فرمائیں
#ChehlumImamHussain
#ShaamEGhareeba
#YousTonImambargahAlMurtaza
#FarhajRazaNoha
#SadaatEKarbala
#BibiyaKarbalaSeLauti
#PursaEHussain
#Taboot
#AlamMubarak
#NohaKhuwani
#AzadariHussain
#Matamdari
#ChehlumProcession
#YaHussain
#LabbaikYaHussain
@AlMurtazaImambargah @syedfarhajraza4300 @SyedNadeemSarwar