#urdudigest #realleader
دنیا بھر میں اس وقت اکثر لیڈر اِقتدار یا اَپنے مفادات کی خاطر منفی سیاست کر رہے ہیں۔ وہ اَپنے قول و فعل سے نفرت اور عدم برداشت کو فروغ دیتے ہیں۔ اخلاقی اقدار ملیامیٹ ہو رَہی ہیں اور شخصیات کی پرستش شروع ہو چکی۔ اُن کی خامیوں کو پسِ پشت ڈال دیا جاتا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ یہ ٹکراؤ تو اِنسانی معاشرےکو تباہ کر دے گا۔ اُن سیاست دانوں اور معاشرے کی دیگر بااثر شخصیات کو قطعاً لیڈر نہیں کہا جا سکتا جو اَپنے مفادات پورے کرنے کے لیے نفرت، تعصب اور لڑائی جھگڑوں کو فروغ دیں۔ عوام کو سمجھنا چاہیے کہ آخر حقیقی لیڈر کون ہے؟
todays topics:-
Who is the real leader
haqeqi leader kon
urdu digest
imran khan
bankman fried
arvind kejriwal
rasmus paludan
islamophobia
executive editor note
urdu digest may 2022
urdu digest stories
urdu digest kahani
urdu digest 2