#drasifjaah #realstory #urdudigest #escapingdeath
وفاقی ٹیکس محتسب اور معروف سماجی ورکر ڈاکٹر آصف محمود جاہ کو اپریل 2020 میں موٹروے پر ایک سنگین حادثہ پیش آیا۔ اس کے نتیجے میں ڈاکٹر جاہ تقریباً ایک ہفتہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہے، حتیٰ کہ انھیں وینٹی لیٹر پر لے جانا پڑا مگر پھر کسی معجزے کی مانند وہ بالکل صحت یاب ہو گئے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر جاہ اپنے ساتھ پیش آنے والے اسی حادثے کی روداد سنا رہے ہیں
Todays Topics:-