Teesri Aalmi jang ( تیسر ی عالمگیر جنگ ) Dr israr Ahmed Late

Опубликовано: 16 Июль 2026
на канале: Dr. Israr Ahmed [ Khaaksaar ]
790,319
like

Teesri Jang e Azeem
changari ( چنگاری ) Dr israr Ahmed Late
آج بھی امت مسلمہ کے اندر ایک چنگاری موجود ہے جب یہ مکمل طور پر ایمان کی حرارت میں بل جائے گی تو انشا ء اللہ تعالیٰ رب کی زمین پر رب کا نظام ہو گا
اور دنیا خلافت کا عظیم بر کتوں والانظام اپنی آنکھوں سے دیکھے گی
اللہ تعاکیٰ ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کی قبر مبارک کو نور سے بھر دے اور ان کی مغفرت فرما دے جنہوں نے ہم مسلمانوں کے لئے عظیم سرمایا چھوڑا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے دین کی خدمت کے لئے قبول فرما لئے آمین