First Aid, Part 4, Unit 4, Translation and Reading, Class 10, English, FBISE

Опубликовано: 11 Июль 2026
на канале: Compeer Education Pakistan کمپیر ایجوکیشن پاکستان
92
0

First aid ابتدائی طبی امداد
We all need help at times in our lives. ہم سب کو اپنی زندگی میں وقتاً فوقتاً مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔
Sometimes we may have accidents and we may get hurt. کسی وقت بھی ہمارے ساتھ حادثہ ہو سکتا ہے اور ہمیں چوٹ بھی پہنچ سکتی ہے۔
When we are injured or suddenly become unwell, we need someone to help us - someone who knows what to do. جب ہم زخمی ہوتے ہیں یا اچانک بیمار ہو جاتے ہیں، تو ہمیں ہماری مدد کے لیے کسی کی ضرورت ہوتی ہے - ایک ایسا شخص جو جانتا ہو کہ کیا کرنا ہے۔
It is the temporary and immediate help. یہ عارضی اور فوری مدد ہے۔
This timely assistance, comprising simple medical techniques, is most critical to the victims and is, often life-saving. سادہ طبی طریقوں پر مشتمل یہ بروقت امداد متاثرین کے لیے انتہائی اہم ہے اور اکثر جان بچانے والی ہوتی ہے۔
Any layperson can be trained to administer first aid. کسی بھی عام آدمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔
This First Aid can be carried out using minimal equipment. یہ ابتدائی طبی امداد کم سے کم آلات کے استعمال سے کی جا سکتی ہے۔
First aid knowledge ranges from taking care of cuts to deal with an unconscious victim. ابتدائی طبی امداد کا علم چھوٹے زخموں کی دیکھ بھال سے لے کر بے ہوش متاثر سے نمٹنے کے لیے ہے۔
CUTS AND SCRAPES زخم اور خروچ
Handling minor accidents at home or on the road develops a sense of crisis management. گھر یا سڑک پر معمولی حادثات سے نمٹنے سے بحران کے انتظام کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
This may prepare people to tackle with unexpected emergencies with great confidence. یہ لوگوں کو بڑے اعتماد کے ساتھ غیر متوقع ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار کر سکتا ہے۔
Minor cuts and scrapes usually do not need to go to the emergency room. معمولی زخموں اور خروںچوں کو عام طور پر ایمرجنسی روم میں جانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
Yet proper care is essential to avoid infection or other complications. پھر بھی انفیکشن یا دیگر پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے مناسب دیکھ بھال ضروری ہے۔