#NJHEP #Hydropower #WAPDA
A Comprehensive Documentary on Neelum Jhelum Hydropower Project (نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ)
نیلم جہلم پروجیکٹ ہائیڈرو پاور جنریشن فیسلیٹی ہے جس سے سرنگوں کے ذریعے دریائے نیلم کے پانی کا رخ بدل کر بجلی پیدا کرنے کی طاقت فراہم کر کے دوبارہ دریائے نیلم میں گرایا جائے گا، یہ منگلا اور تربیلا ڈیم پروجیکٹس کی تکمیل کے بعد ملک کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ہے۔اس کی تکمیل سے سالانہ 5.15ارب یونٹس بجلی کی پیداوار ممکن ہوسکے گی، اس گرین انرجی سے واپڈا کو موجودہ ٹیرف کے مقابلے میں سالانہ 50ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا، یہ پروجیکٹ جولائی 2017 کے اختتام تک مکمل ہوجائیگا، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی نے نیشنل بینک آف پاکستان کواختیاردیا ہے جس میں وہ مینڈیٹڈ لیڈ ارینجر(ایم ایل اے) کے طور پر عمل کریگا اور 100ارب روپے کے لیے محفوظ اور نجی طور پر سکوک کا اجراکریگا تاکہ مذکورہ 969 میگاواٹ کے ہائیڈل پاور پروجیکٹ کیلیے جزوی مالی معاونت فراہم کی جائے، پاکستان کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینک (این بی پی) نے پاکستان کے سب سے بڑے زیرتعمیر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلیے تنِ تنہا 100ارب روپے کی پاکستان کی سب سے بڑی اسلامی مالیاتی ٹرانزیکشن کا اہتمام کیا ہے
_______________________________________________________________________________________________
Video Courtesy: Serendip Productions
#NeelumJhelumhydropower #NJHEP #NJHPP #NJHPC #NJC #WAPDA #CGGC #CMEC #AJK #KASHMIR
/ neelumjhelumhep
________________________________________
If you found this video helpful, leave us a comment and don't forget to give us a thumbs up! 👍
________________________________________
INSTAGRAM: @HydropowerPK / hydropowerpk
FACEBOOK: / hydropowerpk
YOUTUBE: / cheapenergy
TWITTER: / cheapenergy3
FACEBOOK GROUP: / 474156706292162