آج کل اکثر جگہ یہ گفتگو ہورہی کہ ٹی وی پر رمضان نشریات بالکل نہیں ہونی چاہیئے اور ٹی وی پر رمضان نشریات میں علماء کرام اور نعت، منقبت، نوحہ خوان حضرات کو شامل نہیں ہونا چاہئیے
اس موضوع پر اے پلس رمضان نشریات "نورِ رمضان" سحری نشریات کے میزبان سیّد فرحان علی وارث نےاس ہی حوالے علماء کرام کے آگے سوال کیا
اور مولانا سیّد ظہیر الحسن نقوی صاحب نے بہت ہی ادب و احرام سے اس مسئلہ کا حل نکالنے کے لئے ایسا جواب دیا جو دل و دماغ پر اثر رکھتا ہے اور سیّد فرحان علی وارث نے کمرشل کمپنیز کو بھی بہت خوبصورت مشورہ دیا
یاد رہے اس ویڈیو کا مقصد کسی کی بھی عزتِ نفس کو ٹھیس پہنچانا نہیں بلکہ مسئلہ کا حل نکالنا ہے
شاید کہ بات دِل و دماغ پر اثر انداز ہوجائے