THE GREAT INTIATIVE BY SYED FARHAN ALI WARIS DURING HOSTING ON A PLUS RAMZAN TRANSMISSION 2018

Опубликовано: 15 Май 2026
на канале: Farhan Ali Waris
23,002
779

A plus
کی رمضان نشریات "نورِ رمضان" کے میزبان
سیّد فرحان علی وارث نے ایک بہت بڑی نیکی کی بنیاد رکھ دی
تمام ٹی وی چینلز اور ٹی وی اینکرز اور اداروں اور تمام لوگوں کو بھی یہ پیغام دیا کہ اگر ہم سب مل کر اس نیکی کی بنیاد ڈالدیں تو ملک پاکستان اور پوری دُنیا میں بہت بڑی تبدیلی آجائے گی اور اللّٰہ(ج) کی خوشنودی حاصل ہوجائے گی اور اللّٰہ(ج) کی مخلوق کی دُعائیں ملیں گی
یہ پیغام غور سے سُنیں اور سب کو یہ پیغام پہنچائیں اور خود بھی عمل کریں یہ صدقہ ء جاریہ ہے