السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں ہم قرآن مجید کا 14واں پارہ (ربما) تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں گے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر بچوں اور ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو گھر بیٹھے درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
لفظ بہ لفظ قرآن کی تلاوت۔
تجوید کے بنیادی قواعد (مخارج اور صفات)۔
سورہ الحجر اور سورہ النحل کی تلاوت۔
اگر آپ کو ہماری کاوش پسند آئے تو Learn Quran Kids کو سبسکرائب کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اس ویڈیو کو شیئر کریں۔
#LearnQuran #Tajweed #Para14 #QuranForKids #LearnQuranKids #QuranRecitation,