#پاکستانی_موسیقی

Опубликовано: 02 Август 2026
на канале: Beloved Balochistan
0

بلوچستان کی سرزمین سے اٹھنے والی محبت کی داستان سنیں۔ ہم بلوچ، جن کے خون میں وفاداری اور اخلاص بسا ہے، سب سے محبت کرتے ہیں اور دلوں کو جیت لیتے ہیں۔ ہمارے ابھرتے آرٹسٹوں کا میوزک آپ کے خون کو گرما دے گا۔ پاکستان زندہ باد