گوادر

Опубликовано: 30 Июль 2026
на канале: Beloved Balochistan
No
0

گوادر، جس کی آبادی ہزار سے بھی کم ہے، آج کل احتجاج کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ سوال اہم ہے کہ اتنے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باوجود یہاں کے لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟ آئیے اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں اور اس کے پیچھے کی وجوہات کو سمجھتے ہیں