جسٹس فائز عیسیٰ کا حقیقی عدالتی انقلاب کی طرف پہلا قدم |

Опубликовано: 23 Июнь 2026
на канале: Scoops Caster
18
3

#supremecourtofpakistan #qazifaezisa #chiefjusticeofPakistan


اٹھارہ ستمبر ۲۰۲۳ پاکستان کی چھتر سالہ تاریخ کا ایک ایسا دن جو پاکستان کے جوڈیشل سسٹم میں مینی ریولوشن لے کر آگیا ہے۔ اور اس مینی ریولوشن کو پاکستان کے جوڈیشل سسٹم کے وقار کو بلند کرنے میں اہم دن کے طور پر تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے جوڈیشل سسٹم اور اس میں کئے جانے والے فیصلے ہمیشہ سے سوالات کی زرد میں رہے ہیں مگر جسٹس فائز عیسیٰ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ۲۰۲۳ کی ہرینگ کو لائف نشر کرنے کے فیصلے نے پاکستان کے جوڈیشل سسٹم میں تاریخ رقم کردی ہے جیسے مینی ریولوشن کہا جارہا ہے۔
جسٹس فائز عیسیٰ جن کا نام قابل اور نڈر ججز کی فہرست میں آتا ہے ان کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار اور ہرینگ کو لائف نشر کرنے کے فیصلے نے ان خیالات کو تقویت بخش رہا ہے کہ ان کا ایک سال دو ماہ کا دور پاکستان کے جوڈیشل سسٹم کا سنہرہ دور ہو سکتا ہے۔
لائیو سٹریمنگ "ٹرانسپرینسی، انصاف تک رسائی، اوپنیس اور عوام میں عدلیہ کے حوالے سے شعور میں اضافے کی طرف ایک شاندار قدم" ہے اور سرکاری ٹی وی ان سماعتوں کو اردو ترجموں کے ساتھ نشر کرے تو ان سماعتوں کو عوام تک زیادہ سے زیادہ قابل رسائی بنایا جا سکتا ہے۔
جسٹس فائز عیسیٰ جو اگلے سال اکتوبر میں ریٹائر ہو جاہیں گے ان کے لئے سخت اصلاحات کے ذریعے حقیقی عدالتی انقلاب کو لانا جس میں انصاف ہوتا نظر آئے ایک بڑا چلینج ہوگا۔ مگر جسٹس فائز عیسیٰ کی اس اچھی شروعات نے ان کے دور میں حقیقی عدالتی انقلاب امیدِیں روشن کردی ہیں جس میں ججز پر سماعتوں کی لائف نشر کرنا قانونی طور پر لازم ہوگا۔
اس ویڈیو میں اتنا ہی اور اگر اپ کو اس ویڈیو سے ویلیو ملی ہے تو اس ویڈیو کو لائک کریں اور اس چینل کو سوشل میڈیا پر سبسکراب اور فالو کریں۔
For subscription to our YouTube channel:    / scoopscaster  
you can reach us [email protected]
  / scoopscaster  
  / casterscoop  
  / muhammad_aleee