barish ke din or balochistan.... ha magar ye baat alag hai ke wapas ana parha

Опубликовано: 06 Октябрь 2026
на канале: Shahgee Fishing & Frames
60
like

#travel #travelvlog #shahgee47 #rainyday
1/sep/2023
اچانک والے بارش کو انجوائے کرنے کے لیے اکثر ہم سمندر کی طرف رخ کر لیتے ہے ۔ لیکن اس دن ہم نے ام کے کریٹ اور کچھ کھانے پینے کی اشیاء اٹھائے اور بلوچستان کی طرف روانہ ہو گئے بارش میں۔ لیکن راستے میں ایک حادثہ پیش ایا ۔ الحمدللہ اللہ کا شکر ہے کہ کچھ نقصان نہیں ہوا ۔
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ
*بیشک میرا رب جو چاہے،کر سکتا ہے.

Subscribe 👇
   • Barish or hum / hasan peer📍