پاکستان میں ٹرین سروس بحالی سے مسافر خوش

Опубликовано: 27 Июль 2026
на канале: VOA URDU
2,695
66

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران بند کی گئی ٹرین سروس دو ماہ بعد جزوی بحال کی گئی ہے۔ ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو وائرس سے بچانے کے لیے سخت احتیاطی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریلوے کے اقدامات پر مسافروں کے کیا تاثرات ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/train-servi...