امریکہ کی کئی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ صدارتی انتخابات میں نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا مقابلہ سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔ جس کے لیے آج، یعنی الیکشن ڈے سے قبل ہی کروڑوں ووٹرز ارلی ووٹنگ کے ذریعے پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔
#scae24