الیکشن اسپیشل بلیٹن | امریکہ کی کئی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز

Опубликовано: 11 Июнь 2026
на канале: VOA URDU
5,605
173

امریکہ کی کئی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ آج ہم ہر گھنٹے کے آغاز پر آپ کے لئے خصوصی الیکشن بلیٹن پیش کریں گے۔ہمارے رپورٹرز امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہیں، اس سلسلے کا پہلا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ۔

#scae24