الیکشن اسپیشل بلیٹن | سوئنگ اسٹیٹس میں کانٹے کا مقابلہ

Опубликовано: 28 Март 2026
на канале: VOA URDU
2,557
56

2024 کے صدارتی الیکشن میں سات ریاستیں سوئنگ اسٹیٹس ہیں جن میں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، نارتھ کیرولائنا، پینسلوینیا اور وسکونسن شامل ہیں۔ امریکہ کا صدر بننے کے لیے درکار کم از کم 270 الیکٹورل ووٹس کا نمبر پورا کرنے کے لیے ان ریاستوں کا کردار انتہائی اہم ثابت ہو گا۔
#voaelections2024
#scae24