پاکستان کی صوبے پنجاب میں فضائی آلودگی کچھ برسوں سے ایک چیلنج بن گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اینٹوں کے بھٹے فضا میں انتہائی زہریلا دھواں خارج کر کے بے پناہ آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے اینٹوں کے ان بھٹوں کو نئی ٹیکنالوجی پر منتقل ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/bricks-kiln...