کیا کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہولتوں سے مطمئن ہیں؟

Опубликовано: 14 Март 2026
на канале: VOA URDU
741
16

صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے پوليس اينڈ سروسز اسپتال پشاور کو کرونا کے مريضوں کے لیے وقف کیا ہے۔ لیکن کیا ڈاکٹرز اور عملہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والے سہولتوں سے مطمئن ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/kpk-doctors...