مائیکرو سافٹ آفس میں لائنوں کے درمیان فاصلہ کم یا زیادہ کریں
This video is about: Manage Space Between Lines in MS Office
مائیکروسافٹ آفس میں ایک پیرا گراف کی سطروں/لائنوں کے درمیان مناسب فاصلہ پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات اس فاصلے کو کم یا زیادہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ لائنوں کا درمیانی فاصلہ کم یا زیادہ کرنے کے لیے مائیکروسافٹ آفس کےدرست طریقے کا علم ہونا ضروری ہے۔
اس مختصر سی ویڈیو کو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں ۔
---------------------------------------------------
Our Website: BAHISEEN.COM
Email us: [email protected]
Subscribe our YouTube Channel: / @bahiseen
Join us on Facebook: facebook.com/groups/257477865173389/
Follow us on Twitter: twitter.com/bahiseen
Follow us on Whatsapp: +923106606263