مائیکروسافٹ آفس میں اردو سٹائل نمبرز کا مسئلہ حل ہوگیا
Contact Number: +923106606263
Email Address: [email protected]
مکمل تفصیلی پوسٹ پڑھیں: http://bahiseen.com/urdu-style-number...
اردو ترقیم (اردو سٹائل میں نمبرلگانا) سے ہماری مراد نمبرز یا اعداد کو اس طرح ”۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰“ یعنی اردو طرز پر لکھنا ہے۔ جب کہ انگریزی اسٹائل سے مراد ”1234567890“ یعنی انگریزی طرز پر لکھنا ہے۔ اردو لٹریچر کے لیے ظاہر ہے کہ اردو ترقیم ہی زیادہ بہتر سمجھی جاتی ہے۔ مگر عرصہ دراز سے مائیکروسافٹ آفس میں اردو ترقیم کی معیاری (ڈیفالٹ)سہولت شامل نہ ہونے کے باعث یہ روایت بری طرح متاثر ہو رہی تھی۔ جس کی وجہ سے حوالہ نمبر اور نکات کو بعض مشکلات کے باعث اردو ترقیم کے ساتھ لکھنا قریب قریب ناممکن ہوگیا تھا۔ کئی مواقع پر ہمیں اس طرح کے تاثرات سننے کو ملے کہ مائیکروسافٹ آفس میں اردو ترقیم اب ایک خواب ہے، لہذا اس پر وقت ضائع کرنے کی بجائے انگریزی سٹائل کو ترویج دی جائے۔
شائقین تک سہولت کے ساتھ ان فونٹس کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لیے ہم نے ان فونٹس کے تین پیکیج بنائے ہیں۔ سٹارٹر پیکیج میں سٹائل1 کا ایک فونٹ صرف 100 روپے میں دیا جائے گا۔ دوسرا سٹینڈرڈ پیکیج میں سٹائل 1،2،3 اور 4 کے چار فونٹس 300 روپے میں دیا جائے گا۔ جب کہ تیسرا پروپیکیج چھ فونٹس کا مکمل سیٹ 500 روپے کا ہے۔ اگر کسی فونٹ مں کسی قسم کی اپ ڈیٹ ہوئی تو مفت فراہم کی جائےگی۔ نیز یاد رہے جن حضرات نے آغاز میں پریمیم ممبر شپ یا زر تعاون کے عنوان سے رقم جمع کروائی تھی وہ حضرات یہ فونٹس اسی رقم سے لے سکتے ہیں۔
اس سے متعلق مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر جائیں: