View 360 - Tuesday, October 20, 2020

Опубликовано: 04 Август 2026
на канале: VOA URDU
1,782
47

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان میں سیکیورٹی فورسز حملوں کی زد میں، افغانستان میں بد امنی میں اضافہ، خطے میں قیامِ امن کی کوششوں کے کیا اثرات ہو رہے ہیں؟ امریکہ میں ووٹرز کو ٹیکنالوجی کے ذریعے 'فیک نیوز' سے بچانے کی کوششیں اور پاکستان میں خواتین قیدیوں کے لیے جیلوں میں کن اصلاحات کی ضرورت ہے؟