04 January 2023
#Swat
#CMKP
#KhpalWazirAla
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ٹوارزم پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت
وزیر اعلیٰ کو ٹوارزم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
173 جوانوں پر مشتمل ٹوارزم پولیس کا پہلا بیچ پاس آوٹ ہوا
وزیر اعلیٰ محمود خان نے ٹریننگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں شیلڈز تقسیم کیں
وزیر اعلیٰ کا ٹورازم پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب
ٹورازم کے شعبے کا بجٹ بڑھایا اور سیاحتی مقامات کی ترقی پر زور دیا، وزیر اعلیٰ
عمران خان بذات خود سیاحت سے متعلق معاملات کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ
سیاحت کے شعبے کو ترقی دے کر ہی معیشت کو مستحکم بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ
گزشتہ سال 66 ارب روپے کا روینیو سیاحت کے شعبے سے آیا، وزیر اعلیٰ
ٹوارزم پولیس روایتی پولیس سے مختلف ہوگی، اسکا کام سیاحوں اور سیاحتی مقامات کی حفاظت ہے، وزیر اعلیٰ
سیاحت کے فروغ کے ذریعے ہی صوبے کے مثبت تشخص کو اجاگر کر سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ
Special Thanks :
All copyrights of this video belong to KP 360 Official Youtube