04 January 2023
#Swat
#khalilAhmadVoice
زیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Mahmood Khan کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب !!!
نرسنگ کالج میں یتیم بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، محمود خان
صوبائی حکومت نے کالج کے قیام کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کی ہے، محمود خان
غریب اور متوسط طبقے کی خدمت اپنے قائد عمران خان سے سیکھی ہے، محمود خان
غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت بہترین عبادت ہے، محمود خان
عمران خان نے شوکت خانم، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام جیسے فلاحی اقدامات اٹھائے، محمود خان
سب سے زیادہ یتیم بچے سوات میں ہیں، محمود خان
ضلع سوات کے یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے خپل کور کی طرز پر ایک اور ادارہ بھی بنا رہے ہیں ، محمود خان
#CMKP
#kp360
Special Thanks :
All copyrights of this video belong to KP 360 Official Youtube