10 January 2023
Geneva international conference
جنیوا انٹرنیشنل فلڈ کانفرنس /صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کی شرکت
سیلاب سے 311 اموات، جبکہ 91 ہزار گھر تباہ ہوۓ ہیں،
سیلاب متاثرین کو 13 ارب ادائیگیوں میں سے 4 ارب ادائیگیاں کی گئ ہیں،
خیبرپختونخوا پہلا صوبہ ہے جس نے متاثرین کو سب سے پہلے معاوضے کی ادائیگیاں شروع کی،
Taimur Khan Jhagra
#KP360