آج کے شو میں پاکستانی وزیرخارجہ کے مطابق ان کی امریکی صدر سے ایک ملاقات میں صدر ٹرمپ نے پاک امریکہ تعلقات کی تعمیر نو پر اتفاق کیا ہے، عالمی رہنما صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں پہلی تقریر کو کیسے دیکھ رہے ہیں اور پاکستان کی ایک چھوٹی اقلیت، شیدی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی رکن اسمبلی سے ملاقات۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/voa-urdu-vi...