وہائٹ ہاوس کی جانب سےصدر ٹرمپ کی ٹیلی فونک گفتگو کا متن جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے یوکرین کے صدر پر مبینہ طور پر سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے کےخلاف تحقیقات کے لئے دباؤ ڈالا تھا۔ آخر یہ سب ماجرا کیا ہے اور صدر کے مواخذے کا کتنا امکان ہے؟ دیکھئے شہناز نفیس کی رپورٹ میں۔