پاکستانی فلم انڈسٹری پر ’می ٹو‘مہم کا اثر

Опубликовано: 15 Июль 2026
на канале: VOA URDU
6,933
12

5 اکتوبر 2017 کو ہالی وڈ کے اہم ترین پروڈیوسرز میں سے ایک ہاروی وائن سٹین کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آئے جس نے فلم انڈسٹری کو ہلا کے رکھ دیا۔ وردہ خلیل نے امریکہ، پاکستان اور بھارت کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ خواتین سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ کیا تبدیلی دیکھ رہی ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/women-in-fi...