حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے کے لیے مری لے گئے ، ویرات کوہلی کا ڈائیلاگ بھی چرا لیا

Опубликовано: 01 Сентябрь 2026
на канале: T20 Cricket Live
13
0

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے کے لیے مری لے گئے ۔

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر حسن علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر مری کے خوبصورت مناظر کے درمیان ہیں جہاں ان کی اہلیہ سامعہ آرزو بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مری کی پرفضا مقام پر برفباری کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ انجوائے کر رہے ہیں۔حسن علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس کے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں بلکہ آپ کے ساتھ کون ہے یہ بات معنی رکھتی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک مہینہ قبل ویرات کوہلی نے بھی انوشکا شرما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ ہی بات کہی تھی ۔