Funeral prayers of Shaheed Constable Manzoor and Constable Sajid Zaman were performed

Опубликовано: 05 Сентябрь 2026
на канале: Crime Report
375
2

شہید ہیڈ کانسٹیبل منظور اور کانسٹیبل ساجد زمان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تھانہ زمان ٹاؤن اور تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں علیحدہ علیحدہ پولیس مقابلوں کے دوران شہید ہونیوالے ہیڈ کانسٹیبل منظور متعینہ تھانہ زمان ٹاؤن اور کانسٹیبل ساجد زمان متعینہ کورنگی صنعتی ایریا کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن ساؤتھ میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں پی پی پی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان،آئی جی غلام نبی میمن،ڈی جی رینجرز سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اختر اوڈھو،ڈی آئی جیز ایسٹ،ساؤتھ،ویسٹ، ضلعی ایس ایس پیز کراچی،سی پی ایل سی چیف،رینجرز سندھ کے افسران/جوانوں کے علاوہ شہید ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کے ورثاء و دیگر لواحقین/دوست احباب/اہلیان علاقہ نے بھی شرکت کی۔

آئی جی سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جرائم کے خلاف انکی جرأت و بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا

#Sindh #SindhPoliceZindabad #martyrdom #martyrs #martyred #SindhPolice #SindhGovt #SindhPakistan #police #policeman #policeofficer #funerals #IGsindhPolice #IGSindh #justice #Encounter #seekforjustice #justice
The Times of Karachi Karachi Police Samaa TV ARY News BOL Police Awam Saath Saath 92 News HD Plus 24 News HD KTN Entertainment HUM News PNN News Hd Dharti News Dharti TV Express News BBC URDU Karachi, Pakistan Geo News Urdu GTV Network PTV News Daily Jang DawnNews Dawn.com The Tribune
Karachi police
Karachi police update